مختلف شہروں میں آج بروزاتوار 29 اگست سولرپینلز کی قیمتیں
اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان میں آج سولر پینلز کے A-Grade، documented ماڈیولز کے نرخ برانڈ، واٹ، ٹیکنالوجی اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہیں۔ دستیاب تازہ مارکیٹ اپ ڈیٹس کے مطابق فی واٹ تقریباً 37 سے 46 روپے تک ریٹس دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ (Daily Prices) شہر فی واٹ قیمت کراچی 37 سے 43 روپے […]