مذاکرات کی بحالی کیلیے پاکستان پھر متحرک،اسحاق ڈار کے ایرانی و سعودی ہم منصبوں سے رابطے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والے تنازعے کے باعث اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت کے متاثر ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر پاکستان نے سفارتی سرگرمیوں میں تیزی پیدا کر دی۔ اس ضمن میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحق ڈار نے سعودی اور ایرانی ہم منصبوں سے […]