پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران امریکا مذاکرات کی بحالی پر آمادہ
اسلام آباد: پاکستان اور قطر کی مشترکہ سفارتی کوششوں کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششیں ایک بار پھر عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، جبکہ اطلاعات ہیں کہ ایران نے امریکا کے ساتھ […]