موٹروے پر کون سی ٹرانسپورٹ کی انٹری بند؟
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر سکیورٹی اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے موٹروے پر ٹرانسپورٹ کی انٹری سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے پر مسافر بسوں اور ٹرکوں کا داخلہ غیر معینہ مدت کیلئے روک دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا […]