یومِ آزادی پر مسلسل 3 چھٹیاں ہوں گی
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اگست میں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کی عوام کو مسلسل تین روز چھٹیاں میسر آئیں گی، جس سے سیرو تفریح اور اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کا بہترین موقع ملے گا رواں سال 14 اگست بروز جمعہ یوم آزادی کی سرکاری تعطیل ہوگی جبکہ اس کے فورا بعد ہفتہ […]