آزاد کشمیر | تازہ ترین | فیچرڈ
آزادکشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: مسلم لیگ ن 13 اور پیپلزپارٹی 5 حلقوں پر کامیاب
مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج میں پاکستان مسلم لیگ ن نے 13 نشتوں پر کامیابی کے ساتھ میدان مارلیا جبکہ پیپلزپارٹی کے حصے میں اب تک 5 سیٹیں آئی ہیں۔ اتوار کو آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے […]