کشیدگی کے دوران پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت نہیں ہوئی: علی پرویز ملک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ خطے میں غیر معمولی جنگی حالات اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں شدید اضافے کے باوجود حکومت نے پاکستان میں ایندھن کی قلت پیدا نہیں ہونے دی جبکہ قیمتوں میں کمی کا فائدہ بھی عوام تک منتقل کیا گیا۔ لاہور میں […]