امریکا اور ایران کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں ہوں گے ، سوئس وزارت خارجہ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سوئس وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان برگن اسٹاک میں آج ہونے والے مذاکرات اب طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں ہوں گے۔ مذاکرات کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سوئٹزر لینڈ […]