معاذ صداقت تیز ترین سنچری بنانیوالے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے
دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستانی نوجوان کرکٹر معاذ صداقت نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ، معاذ صداقت سی پی ایل کی تاریخ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔ بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے خلاف کرکٹر معاذ صداقت نے 44 گیندوں پر سنچری […]