ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہی روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 643 روپے کا […]