ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ بجلی کے ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف کی مدت رواں ماہ ختم ہو جائےگی جس کے بعد ملک بھرکے لیےاگلےماہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی […]