موجودہ صورتحال میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اکٹھا ہو کر مقابلہ کریں، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چند وفاقی وزراء وزیراعظم کی مدد کے بجائے ان کے لئے مشکلات پیدا کرتے ہیں، شاید ان وزراء کا طرز سیاست ایسا ہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں پاکستان کی […]