آج بروز اتوار 30 اگست موسم کی تازہ ترین صورتحال
اسلام آباد(اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک میں موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ لاہور میں گرمی اور حبس کا راج برقرارہے جس سے شہری بے حال ہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں،لاہور میں درجہ حرارت 37 ڈگری تک جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]