موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ، نئی شرحیں نافذ
اسلام آباد: موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ نئی شرحوں کا اطلاق آج سے فوری طور پر نافذ کر دیا گیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے جاری کردہ نئی فہرست کے مطابق مختلف اقسام کی گاڑیوں پر ٹول ٹیکس کی شرحوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ […]