پیٹرول سستا، مہنگائی کے ستائے عوام پر نیا بوجھ
اسلام آباد: مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور مالی بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کے اعلان کے ساتھ ہی مٹی کے تیل کے نرخ بڑھا دیے گئے، جس سے بالخصوص دور دراز […]