وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا
اسلام آباد(اوصاف نیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کردیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 45 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت […]