آزاد کشمیر انتخابات 2026: تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج کا اعلان
میرپور: آزاد کشمیر انتخابات 2026 غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں، جن کے مطابق میرپور ڈویژن کی تمام 13 نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی اور شکست کی ابتدائی تصویر واضح ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق مختلف حلقوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز […]