میسی کے والد ہورہے میسی انتقال کرگئے
اسلام آباد: ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے والد ہورہے میسی 68 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہورہے میسی نے جمعے کے روز ارجنٹائن کے شہر روساریو کے ایک اسپتال میں آخری سانس لی۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے، لیونل میسی […]