مینگو جٹ کا آفیشل ٹریلر جاری، فلم کی ریلیز تاریخ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد(شوبز ڈیسک)حمیم پروڈکشنز کے بینرتلے بننےوالی فلم’’ مینگو جٹ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیاگیا۔ حریم فاروق کی پروڈیوس کردہ اس پنجابی ایکشن کامیڈی فلم کی نمایاں کاسٹ میں فیصل قریشی، حریم فاروق، شمعون عباسی، قیصر پیا، ہنی البیلا،علی محمد،نواز انجم،حسن مراد اور عائشہ جہانزیب شامل ہیں,’’مینگو جٹ‘‘کا ٹریلر گلبرگ کے ایک سینمامیں جاری […]