پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا کر دیا گیا
اسلام آباد: مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد گھریلو اور تجارتی صارفین پر مزید مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مٹی کے تیل کے نئے نرخ بھی نافذ کر دیے ہیں۔ اوگرا کی […]