نادرا دفاتر بند، یوم عاشور پر شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
اسلام آباد: یوم عاشور کے موقع پر نادرا دفاتر بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد شہریوں کو ضروری دستاویزی امور کے لیے پیشگی منصوبہ بندی کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں یوم عاشور کی […]