اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد پمز اسپتال انتظامیہ نے نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق بچے کو اغوا کرنے کی کوشش میں تین خواتین کو گرفتار کیاگیا ہے جنہیں تھانا ویمن منتقل کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار خواتین نومولود بچے کو نرسری سے باہر […]