ایف بی آر گفٹ اسکیم، تاجروں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان
اسلام آباد: ایف بی آر گفٹ اسکیم کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے بروقت جمع کرانے والے تاجروں کیلئے خصوصی مراعات دینے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے آسان ٹیکس اسکیم اور نئے سادہ انکم ٹیکس فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے […]