نیوزی لینڈ پوسٹ اسٹڈی ورک ویزا کیا ہے؟ درخواست دینے کا مکمل طریقہ
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ پوسٹ اسٹڈی ورک ویزا بین الاقوامی طلبہ کو تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملک میں رہ کر ملازمت کرنے کا قانونی موقع فراہم کرتا ہے۔ اس ویزا کے ذریعے اہل امیدوار اپنی تعلیمی قابلیت کے مطابق تین سال تک نیوزی لینڈ میں رہائش اختیار کر سکتے ہیں اور مختلف شعبوں میں ملازمت […]