بانی اور اہلیہ کی قید تنہائی: بیرسٹر سلمان نے تحریری دلائل جمع کرا دیئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کے کیس میں عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے تحریری دلائل جمع کرا دیئے۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی رپورٹ حقائق کے منافی اور گمراہ کن قرار دے دی۔ وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے […]