وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج 3 بجے طلب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہہ پہر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں وہ سعودی عرب، ترکیے دفاعی معاہدے سے کابینہ کو آگاہ کریں گے ۔ اجلاس میں ملک کی معاشی ، سکیورٹی صورتحال زیر غور آئے گی۔ یاد […]