وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاق کو دوٹوک پیغام دے دیا
پشاور ( نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ضم اضلاع میں ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا تو شدید رد عمل دیا جائے گا۔ وفاقی ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف جرگے سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت ضم اضلاع میں کوئی ٹیکس نہیں […]