وفاقی سماجی تحفظ کے پروگراموں میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، بیت المال، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن اور وزارتِ تخفیفِ غربت میں مالی بے قاعدگیوں اور کمزور کنٹرول سسٹم کی نشاندہی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی تحفظ کے پروگراموں کے تازہ ترین آڈٹ میں مالی سال25-2024 کے دوران وفاقی سماجی بہبود اور سوشل سیفٹی نیٹ پروگراموں میں […]