ٹرمپ کا بڑا اعلان، امریکی سیاست میں نئی ہلچل!
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا اعلان کرتے ہوئے چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ واشنگٹن میں منعقد صحافیوں کی تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ آپ کے لیے یہ شاید بہت بڑی خبر ہوگی مگر وہ بتانا چاہتے ہیں کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ […]