ٹرمپ کا ویک اینڈ پر ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے ویک اینڈ پر ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ ایران اور خطے کے دیگر ممالک کی درخواست پر حملہ مؤخر کیا، حملے کی منسوخی فوری معاہدے سے مشروط ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ جلد معاہدہ طے پا گیا تو […]