128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی منظوری
کرکٹ اولمپکس 2028 میں باضابطہ طور پر واپسی کر رہی ہے، جس کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ شائقین کا ایک دیرینہ انتظار بھی ختم ہونے جا رہا ہے۔ 128 برس بعد لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کو شامل کرنے کے فیصلے کے ساتھ اس ایونٹ کا فارمیٹ اور کوالیفائنگ نظام بھی واضح کر دیا […]