میڈیکل کالجز میں سیٹیں خالی رہنے پر پاسنگ مارکس 50 فیصد کرنے کی تجویز سامنے آگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میڈیکل کالج میں میرٹ کم کرنے کے باوجود سیٹیں خالی ہونے پر پاسنگ مارکس 50 فیصد رکھنے کی تجویز سامنے آگئی۔ قومی اسمبلی کی قومی صحت کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس مہیش کمار کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بعض کالجز کی جانب سے زائد فیسوں کی وصولی کی شکایات کا جائزہ […]