پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا جس کے بعد درخواست گزاروں کو پاسپورٹ وصول کرنے کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے یہ سروس نجی کورئیر کمپنی ٹی سی ایس کے […]