سری لنکا نے پاکستانیوں کے لیے ویزا فیس ختم کر دی
اسلام آباد: سری لنکا نے پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے ویزا فیس مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سری لنکا کے قونصل جنرل سنجیوا پاٹی والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکن حکومت نے پاکستانیوں کے لیے ویزا فیس ختم کر دی […]