ہانیہ عامر کے بولڈ لباس پہننے پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
لاہور: ہانیہ عامر کا نیا لُک ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں معروف اداکارہ نے لاہور میں ایک بین الاقوامی لگژری برانڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران ان کے فیشن اسٹائل اور انداز کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]