وفاقی وزیر احسن اقبال نے نیٹ فلکس کے پاکستانی صارفین کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشہور اسٹریمنگ سروس ’نیٹ فلکس‘ پر ’پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی عدم موجودگی‘ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی۔ سوشل میڈیا پر اس موضوع پر بحث چھڑنے کے بعد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر موجود اپنے اکاؤنٹ پر […]