پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ 2026 مزید تنزلی، دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ
اسلام آباد: پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ 2026 میں ایک بار پھر تنزلی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ درجہ بندی کے مطابق پاکستان ایک درجہ نیچے آ کر 101ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے اور دنیا کے چوتھے کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس دنیا کے 199 ممالک کے پاسپورٹس […]