پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریلوے اسٹیشن تفتان کی 11.75 ایکڑ اراضی کو لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے تفتان میں کسٹمز سہولیات کے دائرہ کار میں توسیع کا […]