پاکستان اور بنگلہ دیش کا خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے خواتین، اطفال اور سماجی بہبود کے وزیر ڈاکٹر زاہد حسین نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ڈاکٹر زاہد […]