پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ، مشترکہ دفاع اور سلامتی کا اہم عزم دہرایا گیا
اسلام آباد: پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جس کے تحت پاکستان اور سعودی عرب نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کسی بھی ایک ملک کے خلاف ہونے والی جارحیت کو دونوں ممالک کے خلاف حملہ تصور کیا جائے گا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان […]