پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے بڑی خبر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود آئندہ ہفتہ وار جائزے میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ ہونے کی توقع ہے۔ مارکیٹ کے ماہرین کا خیال ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں حالیہ تبدیلی ابھی اتنی اہم نہیں ہے کہ […]