پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں اگست 2026، نئے ریٹس جاری کر دیے گئے
اسلام آباد: پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں اگست 2026 کے لیے سامنے آ گئی ہیں، جبکہ ملک بھر میں مختلف برانڈز اور علاقوں کے لحاظ سے فی 50 کلوگرام بوری کی قیمت میں معمولی فرق دیکھا جا رہا ہے۔ تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافے اور خام مال کی لاگت کے باعث سیمنٹ کی قیمتیں اب بھی […]