پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی وزارت داخلہ کے مطابق بغیر درست ویزے کے رہائش پذیر افراد کو 10 جولائی سے گرفتار کیا جائے گا۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر […]