پاکستان میں غیر ملکی سیاحت کا نیا ریکارڈ، سیاحت کا شعبہ نئی بلندی پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان میں پاکستان میں غیر ملکی سیاحت کے حوالے سے حوصلہ افزا پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ 820 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک آنے والے بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیر ملکی سیاحوں کی […]