پیٹرول کی نئی قیمت میں کمی، ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید مہنگا ہوگیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے عوام کے لیے نئی شرحوں کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 28 جولائی 2026 سے فوری طور پر کر […]