پاکستان میں ڈالر، ریال اور درہم کی نئی قیمتیں جاری
کراچی: پاکستان کرنسی ریٹ آج کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تازہ ترین ایکسچینج ریٹس جاری کر دیے ہیں جن میں امریکی ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں معمولی تبدیلی دیکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 278.2116 روپے ریکارڈ کی گئی ہے […]