پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے’’آؤٹ‘‘
لاہور: پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، کیونکہ نوجوان اوپننگ بلے باز عبداللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ان کی انجری کی تصدیق کر دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق 23 سالہ […]