2050 تک پاکستان کی آبادی کتنی ہو سکتی ہے؟ سینیٹ کمیٹی میں اہم انکشاف
اسلام آباد: پاکستان کی آبادی 2050 تک تقریباً 39 کروڑ تک پہنچنے کا امکان ہے، جبکہ 2030 تک ملکی آبادی 30 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔ یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں حکام کی جانب سے پیش کی گئی بریفنگ میں کیا گیا۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر […]