پاکستان کے نوجوان لڑکوں اور اور لڑکیوں کیلئے نوکری کا شاندار موقع آگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ایک طویل انتظار کے بعد شاندار موقع آ گیا ہے، اسلام آباد پولیس نے 1,712 آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کردیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اگر آپ میں پاکستان کی خدمت کا جذبہ، ہمت […]