بسنت کے حوالے سے اچھی خبر آ گئی
لاہور (17 اگست 2026): پنجاب حکومت نے پنجاب بھر میں بسنت منانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے بعد آئندہ سال صوبے کے مختلف علاقوں میں اس روایتی تہوار کے انعقاد کی راہ ہموار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اگلے سال جنوری کے آخری ہفتے میں صوبہ بھر میں بسنت منعقد […]